14487
معصومین کی سیرت
2009/04/19
حضرت یوسف علیه السلام کی داستان کی قرآن مجید میں "احسن القصص" (بهترین داستان) کے عنوان سے تعریف کی گئی هے ـ یه داستان، ذاتی، اخلاقی، اجتماعی اور خاندانی مسائل کے بارے میں سبق اور عبرتوں کے بهت هی زیبا اور دلکش نمونوں پر مشتمل هے ...