کا
6435
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/07/10
سائٹ کے کوڈ fa5283 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 15050
سوال کا خلاصہ
کیا امام جعفر صادق{ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا؟
سوال
میں نے بعض کتابوں میں پڑھا هے که امام جعفر صادق {ع} نے اپنے بیٹے اسماعیل کو نص کے ذریعه اپنا جانشین مقرر فرمایا تھا اور حتی که اس سلسله میں کوئی شک و شبهه نهیں هے؛ کیا یه موضوع صحیح هے؟ یه موضوع امام کے اپنے جانشینوں کے بارے میں علم کے موافق نهیں هے۔ بظاهر امام موسی کاظم {ع} کے عبدالله فطح نامی ایک بھائی تقریباً ۷۰ دن تک امام تھے۔مهربانی کر کے اس سلسله میں میرے لیے کچھ کتابوں کو متعارف کیجئیے تاکه میں خود اس سلسله میں مزید مطالعه کر سکوں۔
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ