جوابات کا خزانہ(لیبل:اجارہ)
-
کچھ مدت پہلے ضرورت کے پیش نظر، میں نے اجارہ کی نمازیں و روزے قبول کئے ہیں، اس وقت میری کچھ اجارہ کی نمازیں باقی رہی ہیں اور میں انھیں پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ھوں اور اس کی اجرت کوبھی واپس نہیں کرسکتا ھوں، میرا فریضہ کیا ہے؟
4560 2013/03/18 قضا اور استیجاری نمازبہرحال اجارہ کی نمازیں اور روزے اپ کے ذمہ ہیں اور اپ کو اجارہ کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے- اب اگر ممکن نہیں ہے تو جس کے ساتھ اپ نے اجارہ طے کیا ہے ، اس کے پاس جاکر موضوع بیان کرکے مصالحت کرسکتے ہیں- ض
-
میں نے ایک شخص کی اجارہ نمازیں پڑھنا قبول کی ہیں، اب میں نماز پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتا ہوں۔
۱۔ کیا جائز ہے کہ میں یہ نمازیں کسی اور شخص کو سونپ دوں؟
۲۔ میت کے وارث کو پیسے واپس دینے کی صورت میں ، کیا وہ مجھ سے زیادہ پیسوں کا مطالبہ کر سکتا ہے؟ بہرصورت، اگر میں اس اجرت کو واپس نہ کر سکوں ، تو مجھے کیا کرنا چاہئیے؟
5600 2012/03/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : ج1۔ اگر اس طرح اجیر ہوا ہو کہ اس میں ذاتی طور پر پڑھنے کی شرط نہ ہو اور دوسرے کو واگزار کرنے کے قابل ہو ، تو کوئی حرج نہیں ہے۔ ج2۔ سوال کے فرض