جوابات کا خزانہ(لیبل:احکام)
-
خون لگے بدن یا لباس کے ساتھ نماز پڑھنے، وقت کے بارے میں اطلاع نہ رکھتے ہوئے نماز پڑھنے اور قبلہ کی سمت کو جانے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
5548 2012/05/19 حقوق و احکاماپ کا سوال کئی حصوں پر مشتمل ہے ، اس کے ہر حصہ کا الگ سے جواب دیا جائے گا: 1۔ خون لگے بدن یا لباس میں نماز پڑھنا ؟ 2۔ وقت جانے بغیر نماز پڑھنا ؟ 3۔ قبلہ کی سمت جانے بغیر نماز پڑھنا ؟ نماز ا
-
کیا، غیر اضطراری حالت میں وضو کرتے وقت، کوئی دوسرا شخص ہمارے ہاتھ پر پانی ڈال سکتا ہے؟
5960 2012/03/07 حقوق و احکاموضو کے کچھ شرائط ہیں اور ان کی رعایت نہ کرنے کی صورت میں وضو باطل ہوتا ہے۔ وضو کے شرائط میں سے ایک یہ ہے کہ انسان اپنے منہ اور دونوں ہاتھوں کو خود دھوئے اور خود اپنے سر اور دونوں پاوں پر مسح کرے اور
-
حیض کے مسئلھ میں قریشی عورتوں کے احکام دوسری عورتوں سے کیوں مختلف ھیں؟
6081 2008/12/06 حقوق و احلام کا فلسفہمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ سے اپ کو صحیح جواب حاصل کرنے میں مددملے گی۔ الف یھ ایک فقھی مسئلھ ھے اور فقھا کے نظریات اس سلسلے میں مختلف ھیں۔ اگرچھ سب مراجع تقلید اتفاق نظر رکھتے ھیں ، کھ ساٹھہ قمری