جوابات کا خزانہ(لیبل:ایمان)
-
اس آیات میں (۔۔۔ اذا ما اتقوا۔۔۔)، تکراری لفظوں کا معنی کیا ہے؟
5218 2019/06/12 قرآناس آیت میں تقوا کے بارہ میں ، مفسران کے درمیاں اختلاف ہیں۔ بعض لوگ نے اسے تاکید پر حمل کیا ہے ؛ کیونکہ تقوا ، ایمان اور صالح عمل کی اہمیت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پرجدی اور مکرر طور پر تاکید ہو۔ ایک گرو
-
زن و مرد کے درمیان ازدواج کے سلسلہ میں کون سے معیار ضروری ہیں اور کون سے معیاروں کی رعایت کرنا بہتر ہے؟ ازدواج میں کفو کے معنی کیا ہیں؟
9260 2015/04/14 معیار شناسی (دین و اخلاق)اسلامی تعلیمات میں ، شریک حیات کےانتخاب کے سلسلہ میں ، خداوند متعال پر توکل اور شائستہ شریک حیات ملنے کے لئے دورکعت نماز اور دعا کے علاوہ ناکام ازدواج سے بچنے کے لئے ، شریک حیات کو انتخاب کرنے میں دقت
-
دینی عقل تک پہنچنے کے لئے آپ کونسے عملی طریقوں کی تجویز کرتے ہیں؟
5525 2013/08/13 عملی اخلاققابل بیان ہے کہ علم ، ایمان اور عمل کے درمیان دائمہ رابطہ موجود ہے ، انسان اس وقت دینی عقل تک پہنچتا ہے جب جس قدر وہ سمجھتا ہے اور جانتا ہے اس پر عمل کرتا ہے- روایتوں میں ایا ہے کہ: جو کچھ جانتے ھو اس
-
: \"۔۔۔ جس کے بعد بجلی نے تم کو لے ڈالا اور تم دیکھتے ہی رہ گئے ( کہ کسی طرح ناقابل رویت خدا بنی اسرائیل کے لئے قابل رویت ہوتا ہے اور جسمیت پیدا کرتا ہے، جو خدا قابل تغیر ہو، وہ خدا نہیں ہوسکتا ہے)
5275 2012/06/20 کلام قدیمخداوند متعال کا دنیا و اخرت میں ناقابل رویت ہونا شیعہ مذھب کے مسلمات اور ضروریات میں شمارہوتا ہے۔ خداوند متعال کے ( دنیا و اخرت میں ( ناقابل رویت ہونے کے بارے میں کافی نقلی اور عقلی برہان موجود ہیں (
-
کیا مباھلہ کی کوئی شرط ہے؟ مباہلہ کس سلسلہ میں کیا جاسکتا ہے؟ کیا یقیناْ مباہلہ واقع ہوا ہے؟
15492 2012/06/11 معصومین کی سیرتمباھلہ ، یعنی ایک دوسرے پر نفرین کرنا ، تا کہ جو باطل پر ہے وہ غضب الہی سے دوچار ہوجائے اورجو حق پر ہے اس کی پہچان ہوجا ئے اور اس طرح حق و باطل کی تشخیص کی جاتی ہے۔ مباھلہ ، ایک قسم کی دعا ہے اور اس
-
اب تک کس نے شیطان سےمقابلہ میں کامیابی حاصل کی اور کس طرح ؟
8946 2012/04/03 عملی اخلاققران کے مطابق شیطان صرف خدا کے مخلص بندوں پر مسلط نہیں ہوتا ۔ مخلص وہ لوگ ہیں جو اس درجہ پر پہنچے ہوئےہیں کہ شیطان انھیں گمراہ نہیں کر سکتا ـ شیطان سے مقابلہ کی بعض راہیں اور ضروری وسایل ہیں کہ انکے ذ
-
اگر انسان اعتقادات میں مستحکم ہونا چاھتا ہو ، تو اسے کیا کرنا چاھیئے؟
6996 2012/03/07 فلسفہ عرفاندین کو سمجھنے اور معںوی کمال حاصل کرنے کیلئے ، جواںی غنیمت اور سنھری موقع ہے۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعتقادات صرف علم اور سیکھنے کی قسم میں سے ںہیں ہیں بلکہ ان کے لئے باطنی تھذیب اور عملی سیر و سلوک کی