جوابات کا خزانہ(لیبل:حوزہ نجف)
-
شیخ طوسی کون تھے؟
10902 2015/05/04 تاريخ بزرگانپانچویں صدی ہجری کے نامور متکلم ، فقیہ ، مفسر ، اور عظیم محدث محمد بن حسن بن علی طوسی رمضان المبارک سنہ 385 ھ ق میں شہر طوس میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مقدماتی علوم کی تعلیم اپنے وطن میں حاصل کی۔ ان کا خ