جوابات کا خزانہ(لیبل:عدت)
-
طلاق کیسے واقع ھوتی ہے؟
11578 2013/05/19 طلاق1-طلاق ایقاعات میں سے ہے ، یعنی اس کا انشا اور جاری کرنا یکطرفہ اور مرد کی طرف سے ھوتا ہے اور اس میں بیوی کی رضامندی اور مداخلت نہیں ھوتی ہے- اس بنا پر مرد چند شرائط کی بناپر یکطرفہ طور پر اپنی بیوی ک