جوابات کا خزانہ(لیبل:مال)
-
میں نے ایک مال پیدا کیا، جہاں پر اس مال کو پیدا کیا، اس جگہ پر اپنا ٹیلفون نمبر بھی رکھا، اس مال کے ساتھ جو پن کوڈ تھا، اس ایڈریس پر خط بھی لکھا، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، کیا میں اس مال سے استفادہ کرسکتا ہوں؟
7427 2015/05/21 حقوق و احکامدفتر ایت اللہ العظمی خامنہ ای مدظلہ العالی : تحریر شدہ فرض کے مطابق اگر اس مال کے مالک کو پیدا کرنے میں مایوس ہوئے ہو اور اس کی قیمت 6/12 چنے کے دانوں کے برابر سکہ دار چاندی سے زیادہ ہو تو احتیاط وا
-
میں نے ایک شخص کا لباس کار پہنا، اس کی جیب میں کچھ پیسے تھے، میں نے ان پیسوں کو خرچ کر ڈالا، اس شخص کو تلاش کرنا میرے لیے مشکل ہے، اب میں کیا کروں؟
5180 2012/04/07 حقوق و احکامدفتر حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ ای { مدظلہ العالی } : سوال کے مفروضہ کے مطابق مالک کی طرف سے کسی فقیر کو صدقہ کے طور پر دینا چاہئیے اور احتیاط واجب کے طور پر یہ کام حاکم شرع کی اجازت سے انجام پانا چ