جوابات کا خزانہ(لیبل:پہلا)
-
اس کے باوجود کہ اسلام پہلے گناہ کو قبول نہیں کرتا ہے، پھر بھی بعض روایتوں اور علماء کے بیانات میں حضرت آدم ﴿ع﴾ کے گناہ کے بارےمیں اشارہ ھوا ہے؟
5979 2013/12/19 کلام قدیمجس روایت کے بارے میں امام خمینی ﴿رہ﴾ نے وضو کے واجب ھونے کی علت کا استدلال کیا ہے ، اس میں حضرت ادم ﴿ع﴾ کے فعل کو اپنے استدلال کی علت کے طور پر قرار دیا ہے اور اس میں کوئی صراحت نہیں ہے کہ حضرت ادم ﴿ع