جوابات کا خزانہ(لیبل:گودنا)
-
کیا رمضان المبارک میں جسم پر گودنا روزہ کو باطل کرتا ہے؟
5868 2012/05/06 حقوق و احکامگودنا ( Tattoo ) روزہ کو باطل نہیں کرتا ہے۔ قابل بیان ہے کہ مبطلات روزہ حسب ذیل ہیں: 1۔ کھانا اور پینا 2۔ جماع { ہم بستری کرنا } 3۔ استمنا { مشت زنی سے منی نکالنا } 4۔ خدا ، پیغمبر { ص } ا