سائٹ کے کوڈ 
				fa11419		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				20739		
			
			
				
				گروپ
				تاريخ بزرگان		
			
			سوال کا خلاصہ
			کیا امام زمانه، مثلث برمودا میں زندگى کرتے هیں؟
        
				سوال
		ایک زمانه سے، مثلث برمودا نے میرے ذهین کو ایک راز کے عنوان سے مشغول کرکے رکھا هے بعض لوگ کهتے هیں یه خیالى جگه حضرت مھدى (عج) کى رهائش گاه هے لیکن یه باتیں مجھے قائل نهیں کرتى هیں، اس کى وجه یه هے که کوئى دلیل موجود نهیں هے که امام زمانه (عج) وهاں سے گزرنے والے جهازوں اور کشتیوں کو غرق کرنے میں مشغول هوں گے مهربانى کرکے اس اهم سوال کا جواب دیجئے
		