سائٹ کے کوڈ
fa1506
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7538
گروپ
تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
سیف بن عمر نے " عبد الله بن سبا" کے سلسله میں جو قصه بیان کیا هے اس کے من گھڑت هونے کے بارے میں شیعه علماء کی کیا دلیل هے ؟
سوال
عبد الله بن سبا کی تاریخ کے بارے میں جو کچھ بیان کیا گیا هے چونکه اس نقل کے راویوں میں ایک راوی " سیف بن عمر " هے اور شیعه علماء اسے مردود اور غلط جانتے هیں اور اسے ایک مشهور جھوٹا راوی بتاتے هیں ، لهذا آپ سے التماس هے که جن جھوٹی اور گڑھی هوئی روایات کے ذریعه اس کی شهرت هوئی هے حوالوں کے ساتھ اس کے چند نمونے بیان فرمائیں ۔