Please Wait
کا
7538
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/03/16
سائٹ کے کوڈ fa1668 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4481
گروپ تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام کیا هے؟
سوال
حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام کیا هے؟
ایک مختصر

روایتوں میں حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام " صحف نوح " ذکر کیا گیا هے ـ[1] اس کے علاوه کوئى خاص نام بیان نهیں کیا گیا هے ـ



[1]  بحارالانوارج : 35 ص : 20ـ22 حدیث 15 وج: 53 ص 2ـ9.