سائٹ کے کوڈ 
				fa2150		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				8205		
			
			
				
				گروپ
				حقوق و احکام		
			
			سوال کا خلاصہ
			غیر ملکی کمپنیوں میں سرمایه کاری کے نفع کا کیا حکم هے؟
        
				سوال
		میں نے حال هی میں ایک غیر ملکی کمپنی میں سرمایه کاری کی هے اور قرار پایا هے که مجھے اس کمپنی کی طرف سے ماهانه کچھه منافع ملے گا- ضمناً قرار نهیں هے که میں دوسری مخروطی کمپنیوں کے مانند کسی اور کو متعارف کروں- میں جاننا چاهتا هوں که اس صورت میں مجھے ملنے والے منافع کا کیا حکم هے؟
		