Please Wait
کا
5445
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/10/22
سائٹ کے کوڈ fa2949 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 6376
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا دو مخالف فکروں کو دوست رکھنا جهنم سے نجات کا سبب نهیں بن سکتا هے؟
سوال
کیا منطقی لحاظ سے، میرے لئے نجات پانا زیاده ممکن نهیں هے؟ کیونکه میں مالکی مذهب سے تعلق رکھتا هوں اور میں علی علیه السلام سے محبت رکھنے کے علاوه دوسرے صحابیوں سے بھی محبت رکھتا هوں، اس صورت میں ان میں سے جو بھی اهل نجات هوں، میں بھی اهل نجات هوں گا؟