سائٹ کے کوڈ
fa3234
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
11384
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر جنب حرام کا پسینه کسی چیز میں سرایت کرے ، تو کیا اسے دھونا چاھئے ؟
سوال
اگر جنب حرام کا پسینه کسی چیز میں سرایت کرے ، مثال کے طور پر پاؤں کے تلے میں پسینه آئے اور یه پسینه جوتے کے اندر سرایت کرے ، کیا اس جوتے کو پھر سے پھننے کے لئے ، دھونا چاھئے ؟