Please Wait
کا
7059
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/01/09
سائٹ کے کوڈ fa3260 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 11735
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کافر کیوں نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت کی توھین نھیں ھے ؟
سوال
کافر کیوں نجس ھے ؟ کافر کا بدن کسی اور نجس چیز سے نه ملا ھو اور وه نجاسات سے استفاده بھی نھیں کرتا ھو ، تو بھی کیا وه نجس ھے ؟ کیا کافر کو نجس جاننا اس کی شخصیت ، عقل و شعور ، اختیار اور اس کی آزادی کے لئے توھین نھیں ھے ؟