Please Wait
کا
5875
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/10/17
سائٹ کے کوڈ fa3275 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 10372
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
اگر اصحاب آپس میں ایک دوسرے کے دشمن تهے تو انهوں نے کیسے بهت سے علاقے فتح کئے هیں؟
سوال
جیسا که شیعوں کا کهنا هے که اصحاب آپس میں ایک دوسرے کے دشمن تهے اور هر ایک خلافت پر قبضه کر نے کی کوشش کرتا تها اور ان کا معاشره٬ هم دلی اور محبت سے خالی تها اور یه ایک ایسا معاشره تها٬ جس میں چند گنے چنے افراد کے علاوه سب کافر هو چکے تهے٬اگر ایسی حالت تهی تو کیا اصحاب کے زمانے میں هزاروں انسان مسلمان بن سکتے تھے؟ اور کیا وه دنیا کے بهت سے علاقوں کو فتح کرسکتے تهے؟