سائٹ کے کوڈ 
				fa3324		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				11989		
			
			
				
				گروپ
				حقوق و احکام		
			
			سوال کا خلاصہ
			کیا شک کے موقع پر احتیاط کے حکم کو تر جیح نھیں دی جاسکتی ھے ؟
        
				سوال
		فقھا کی توضیح المسائل میں آیا ھے که جولوگ کسی چیز میں شک کرتے ھیں ، وه ان چیزوں کے علاوه اپنے شک پر توجه نه کریں جن کا حکم معلوم ھے ، مثال کے طورپر ازدواج کے سلسله میں ، ان عورتوں کے بارے میں ، جس کے ساتھ ازدواج کرنا حرام ھے ، کسی عورت کے بھائی کے ساتھ لواطت کرنے کی وجه سے اس عورت کے ساتھ ازدواج کے حرام ھونے کے بارے میں آیا ھے که : اگر دخول کے بارے میں شک یا گمان کرے تو اس کی بھن سے شادی کرنا حرام نھیں ھے ۔ اب میرا سوال اس فتویٰ کی بناپر انسانی زندگی کے اھم ترین مسئله کے بارے میں ھے که ، کیا بھتر نھیں ھے که اس قسم کے مسائل میں احتیاط کے حکم پر عمل کریں ، کیونکه ممکن ھے ، حقیقت میں فعل حرام انجام پایا ھو اور شک بلا وجه ھو ۔ مھربانی کر کے مجھے اس سوال کا تفصیلی جواب دیجئے ، شکریه َ
		