سائٹ کے کوڈ
fa3517
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
10373
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعال نے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے پس شیعه اس کے خلاف کیوں کهتے هیں؟!
سوال
شیعه٬ ابوبکر اور عمر کے درخت کے نیچے پیغمبر اکرم(ص) کی بیعت (بیعت رضوان) سے انکار نهیں کرسکتے هیں اور خدا وند متعال نے خبر دی هے که وه ان افراد سے راضی هے٬ جنهوں نے درخت کے نیچے پیغمبر (ص) کی بیعت کی هے اور وه جانتا تها که ان کے دلوں میں کیا هے ٬پس شیعه اس خبر الهی کے بعد اس کے خلاف کهه کر کیوں کفر کے مرتکب هو رهے هیں؟! گویا شیعه کهتے هیں: خداوندا! جو کچھ هم ان کے بارے میں جانتے هیں تو نهیں جانتا هے! نعوذ بالله-