سائٹ کے کوڈ
fa3564
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
10363
گروپ
تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
حسین بن روح نے اپنی کتاب "التادیب" کو اصلاح کے لئے کیوں علمائے قم کے پاس بهیجا؟
سوال
امام زمان (عج) کے تیسرے نایب٬حسین بن روح نے اپنی کتاب "التادیب" کو کیوں قم بهیجدیا تاکه علمائے قم اس کی تصحیح انجام دیں؟ انهوں نے کیوں اسے امام (عج) کی خد مت میں پیش نهیں کیا؟