Please Wait
کا
5440
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/03/09
سائٹ کے کوڈ fa3620 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12839
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
وضو کے دوران دھوئے جانے والی کھال کا ایک حصه اگر الگ هوجائے تو کیا وضو کا پانی اس کے نیچے پھنچنا چاهئے؟
سوال
میں نے توضیح المسائل میں پڑھا هے که اگر کھال کا ایک حصه الگ هوجائے (لیکن مکمل طور پر نه گر جائے) تو وضو کا پانی اس کے نیچے پھنچنا چاهئے۔ اب اگر انسان نه جانتا هو یا جانتا هو اور بھول جائے اور وضو کرے اور نماز پڑھے اور اس کے بعد متوجه هوجائے ، تو کیا اسے نماز کو دوباره پڑھا چاهئے؟