سائٹ کے کوڈ
fa3627
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12843
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا ملک {ایران} کے موجوده قانون کے مطابق مسکن کی سھولیات اور گاڑی خریدنے کے لون کو حاصل کرنا سود شمار ھوتا ھے؟
سوال
ملک {ایران} کے موجوده قانون کے مطابق مسکن کی سھولیات کے لون کو گیاره فیصدی نفع ادا کرنے پر اور گاڑی خریدنے کے لون کو باره فیصدی نفع ادا کرنے پر حاصل کرنے کا حکم کیا ھے؟