سائٹ کے کوڈ
fa4181
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13559
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
انسان کے کام انجام دینے سے پھلے اس کے عمل کے بارے میں خداوند متعال کیسے علم رکھتا ھے؟
سوال
انسان کے کسی کام کو انجام دینے سے پھلے کیسے خدا اس کا علم رکھتا ھے؟ یعنی انسان کے کسی کام کے بارے میں اراده کرنے سے پھلے کیسے خداوند متعال اس کے اراده کے بارے میں علم رکھتا ھے؟