Please Wait
کا
5590
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/21
سائٹ کے کوڈ fa4597 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14167
گروپ درایت حدیث,نظری اخلاق,دنیا و زینتهای آن,معیار شناسی (دین و اخلاق)
سوال کا خلاصہ
شیعوں کے احادیث سے متعلق سب سے اهم کتابیں کیا هیں؟
سوال
کیا شیعه مذهب میں اهل سنت کی صحیح بخاری و صحیح مسلم کے مانند احادیث سے متعلق کتابیں بھی پائے جاتی هیں ؟ اگر اس سوال کا جواب مثبت هو تو بمهربانی ان کتابوں کے نام بیان فرمائیے؟