سائٹ کے کوڈ
fa4810
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14166
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا صغیر بچوں کے مال میں ان کی رضامندی کے بغیر تصرف کیا جا سکتا هے؟
سوال
میرا باپ ایک سال قبل فوت هو چکا هے- میری ایک چھوٹی بهن اور اور ایک چھوٹا بھائی هے که دونوں صغیر هیں- اس وقت همارا ایک ماموں همارے گھر میں آیا هے- هم اپنے موموں کے کھانے پینے کے اخراجات برداشت کرتے هیں- وه رات کو آکر همارے گھر میں سوتا هے- میں اور میرا بھائی راضی نهیں هیں که وه همارے گھر آئے- هم کهتے هیں که وه همارے بڑے ماموں کے گھر جا سکتا هے، لیکن هماری ماں مخالفت کرتی هے- اب همیں کیا کرنا چاهئیے؟