سائٹ کے کوڈ
fa4945
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14753
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر کوئی شخص نماز میں " ولا الضالین " کے بجائے "ولا الزالین" کهے، تو اس نماز کا حکم کیا هے؟
سوال
میرا ایک دوست نماز جماعت پڑھاتے وقت " ولا الضالین" کے بجائے " ولا الزالین" کهتا تھا، کیا ایسی تجوید اور قرات صحیح هے؟