Please Wait
کا
6728
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/06/08
سائٹ کے کوڈ fa5128 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14387
گروپ تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید کی جو آیه شریفه پاک دامن عورتوں پر تهمت لگانے کو منع کرتی هے، شیعوں کے جناب عائشه کے بارے میں اعتقادات سے کیسے موافق هے؟
سوال
قرآن مجید کی جو آیه شریفه پاک دامن عورتوں پر تهمت لگانے کو منع کرتی هے، وه عائشه کے بارے میں هے؛ یه آیت اس عورت کو مومن کهتی هے؛ یه آیت شیعوں کے عائشه کے بارے میں اعتقادات سے کیسے موافق هے؟