سائٹ کے کوڈ 
				fa5159		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				15044		
			
			
				
				گروپ
				حقوق و احکام		
			
			سوال کا خلاصہ
			اگر نماز گزار کو، نماز کے دوران معلوم هو جائے که مسجد نجس هوگئی هے یا نجس هونے والی هے تو اس کا فریضه کیا هے؟ 
        
				سوال
		اگر نماز کی حالت میں کوئی چھوٹا بچه، پیشاب کرنا چاهے اور نماز گزار کی نماز تمام هونے تک انتظار کرنے سے مسجد کے نجس هونے کا احتمال هو تو اسے کیا کرنا چاهئیے؟ { یا یه که سمجھ لے که بچے نے پیشاب کیا هے اور نماز ختم کرنے تک مسجد بھی نجس هو سکتی هے تو اسے کیا کرنا چاهئیے؟}
		