Please Wait
کا
5493
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/07/10
سائٹ کے کوڈ fa5160 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 15046
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
جس فالتو کاغذ پر قرآن مجید کی آیات یا اسمائے جلاله لکھے هوں، اسے کیا کرنا چاهئیے؟
سوال
جو روزنامے گھروں میں جمع هوتے هیں ان پر اسمائے متبرک لکھے هوئے هوتے هیں، همارے نزدیک میں نه کوئی دریا هے اور نه انهیں دفن کرنے کی جگه هے، هم کیا کریں؟