Please Wait
کا
6531
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/08/21
سائٹ کے کوڈ fa5236 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16113
گروپ درایت حدیث
سوال کا خلاصہ
کتاب " معراج السعادت " میں بیان کیے گیے خلفائے راشدین سے مراد کیا هے؟
سوال
کتاب معراج السعادت کے پانچویں باب {اسرار و آداب عبادت} کی ساتویں فصل {آداب و شرائط امام جماعت} میں مرحوم نراقی لکھتے هیں که : " اور رسول خدا{ص} اور خلفائے راشدین کی جگه پر کھڑا هوتا هے اور ان کی نیابت انجام دیتا هے۔" اس جمله سے مراد کیا هے؟ کیا مرحوم نراقی شیعه نهیں تھے؟