سائٹ کے کوڈ
fa5310
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
18801
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا فدک کے بارے میں حضرت علی [ع] کی یه حدیث قابل اعتبار ھے که فرماتے ھیں:" بیشک مجھے شرم آتی ھے که ایک ایسی چیز کو لوٹا دوں جس کے بارے میں ابوبکر اور عمر نے منع کیا ھے؟"
سوال
کیا سید مرتضی علم الھدی کی کتاب " شافی" میں فدک کے بارے میں درج شده یه حدیث، حضرت علی[ع] کی ھے جس میں فرماتے ھیں :" بیشک مجھے شرم آتی ھے که ایک ایسی چیز کو لوٹا دوں جس کے بارے میں ابو بکر اور عمر نے منع کیا ھے"؟مهر بانی کرکے فدک کے بارے میں اهل سنت کے منابع سے مکمل وضاحت فرما ئیے۔