Please Wait
کا
6136
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/08/23
سائٹ کے کوڈ fa5441 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16126
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا هم یه کهه سکتے هیں که همارے دل میں خدا کی جگه هے؟
سوال
کیا یه کها جا سکتا هے که همارے دل میں خدا کی جگه هے؟ اس بنا پر یه سوال که خدا کهاں هے؟ معلوم هے۔بعض لوگ کهتے هیں که خداوندمتعال اپنے عرش پر بیٹھا هوا هے یا یه که آسمانوں میں هے۔ مهربانی کر کے اس سلسله میں وضاحت فرمائیے؟