سائٹ کے کوڈ
fa5474
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
16931
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
چونکه خداوند متعال نے شیطان کو قیامت تک مهلت دی ھے، اس لئے کیا ازلی اور ابدی ھونے کے کے لحاظ سے شیطان خدا کے مانند ھے؟
سوال
کیا یه صحیح ھے که شیطان ازلی اور ابدی ھونے کے سلسله میں اپنے آپ کو خدا کا شریک جانتا ھے، چونکه اس نے خداوند متعال سے قیامت تک مهلت مانگی ھے اور خدا نے اس کی اس درخواست کو قبول کیا ھے؟