سائٹ کے کوڈ
fa5590
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19485
گروپ
درایت حدیث
سوال کا خلاصہ
نیک اور برے لوگوں کا ایک دوسرے کی نسبت سے حب و بغض کیسا هے؟
سوال
مندرجه ذیل اقوال میں سے کونسا قول حضرت امام حسن عسکری (ع) کے ارشادات کے موافق هے:
نیک لوگوں کی نیکوں کے ساتھـ دوستی نیکوں کے لئے ثواب هے-
برے لوگوں کی نیک لوگوں سے دوستی، نیکوں کے لیے بزرگواری هے-
بروں کی نیکوں کے ساتھـ دشمنی، نیکوں کے لئے ایک زینت هے-
نیکوں کی بروں کے ساتھـ دشمنی نیکوں کے لئے رسوائی هے-