Please Wait
کا
5420
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/09/22
سائٹ کے کوڈ fa5754 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16932
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
خدا کے اثر و نفوذ کی طاقت زیاده ھے یا شیطان کے اثر و نفوذ کی طاقت؟
سوال
کیا شیطان کے کلام کا اثر خدا کے کلام سے زیاده ھے؟ کیونکه خدا نے انسان سے کها ھےکه اس میوه کو نه کھانا لیکن انسان نے نافرمانی کی اور اسے کھالیا، جبکه شیطان نے کها اسے کھاﺆ اور اس نے ا سے کھالیا ، ان میں سے کس کے کلام میں زیاده اثر ھونے کی طاقت پائی جاتی ھے؟