Please Wait
کا
6624
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/12/07
سائٹ کے کوڈ fa5874 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 19483
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
انجیل میں کهاں پر نام " احمد" آیا هے؟
سوال
میں یه جاننا چاهتا هوں که انجیل میں کهاں پر نام "احمد" آیا هے؟ کیونکه میں نے اپنے ایک عیسائی دوست سے پوچھا تو اس نے جواب میں کها که: انجیل میں محمد (ص) کے آنے کا کوئی ذکر نهیں هے اور حتی که نام "احمد" کے بارے میں اشاره بھی نهیں هوا هے-