سائٹ کے کوڈ 
				fa7672		
				
				کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 
				19778		
			
			
				
				گروپ
				کلام قدیم		
			
			سوال کا خلاصہ
			امام حسین (ع) کى زیارت، عرش  پر خدا کی زیارت کے برابر هے، کے معنى هیں؟
        
				سوال
		کیا آپ اسے قبول کرتے هیں که جو شخص نواسه رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) کى زیارت کرے گا، گویا اس نے عرش پر خداوند متعال کى زیارت کى هے!؟ ملاحظه هو: المزار، مفید، ص: 51
		