Please Wait
کا
6118
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/12/16
سائٹ کے کوڈ fa873 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3799
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا غسل جنابت سے پھلے حفظان صحت کی کریم کی چربی اورعطر جسم سے بر طرف ھونی چاھئے؟
سوال
اگر عطر یا حفظان صحت کی کِرِیم استعمال کی ھو۔ اور اس کی بو یا چربی میرے جسم پر باقی ره گئی ھو، تو کیا غسل جنابت سے پھلے اس کی بو اور چربی کو صاف کرنا ضروری ھے؟
ایک مختصر

غسل جنابت میں ضروری ھے کھ جو چیزیں بدن تک پانی کے پھنچنے میں رکاوٹ ھیں  ، انھیں دور کرنا چاھئے مراجع عظام اس سلسلے میں فرماتےھیں : جو چیزیں بھی بدن تک پانی کے پھنچنے میں رکاوٹ بنیں انھیں دور کرنا ضروری ھے ، اگر اس کے  برطرف ھونے پر یقین کرلینے سے پھلے غسل کرے تو اس کا غسل باطل ھے [1]

نتیجھ یھ کھ اگر حفظان صحت کی کریم اتنی زیاده ھو کھ وه بدن تک پانی کے پھنچنے میں  رکاوٹ بنے۔ تو اسے وضو یا غسل سے پھلے دور کرلینا کرنا چاھئے۔ اگر چربی اتنی زیاده نھیں ھے کھ وه جلدے تک،  پانی پھنچنے میں رکاوٹ بن جائے تو  اس کا برطرف کرنا ضروری نھیں ھے۔

مذکوره حکم سے عطر کا حکم بھی واضح ھوتا ھے۔



[1]  توضیح المسائل ( المحشی للامام الخمینی ) ج ۱ ص ۲۲۲۔ مسئلھ ۳۷۷۔