Please Wait
کا
7634
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/02/09
سائٹ کے کوڈ fa8742 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 21552
گروپ معصومین کی سیرت
سوال کا خلاصہ
عورتوں کے مساجد میں نماز پڑھنے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
سوال
مندرجه ذیل دو احادیث کی روشنی میں، عورتوں کے مساجد میں حاضر هو کر باجماعت نماز پڑھنے اور دوسری عبادتیں بجالانے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
حضرت امام صادق {ع} نے فرمایا هے: " عورتوں کے لیے بهترین مسجد ان کے اپنے گھر هیں۔"{وسائل الشیعه، ج ۳، ص ۵۱۰}
پیغمبراکرم{ص} نے فرمایا هے: " اگر تم میں سے کسی کی شریک حیات نے مسجد جانے کے لیے اجازت چاهی تو اس کے لیے رکاوٹ نه بننا۔" {ًصحیح بخاری، ج۱، ص:۲۶۲}