Please Wait
کا
6534
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/12/10
سائٹ کے کوڈ fa8947 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 19598
گروپ تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
حضرت موسی(ع) کے ید بیضاء٬ عصا کے اژدها هونے اور دریائے نیل کو عبور کرنے کی داستان- تاریخ کی کس کتاب میں نقل کی گئی هے؟
سوال
حضرت موسی(ع) کے ید بیضاء٬ عصا کے اژدها هونے اور دریائے نیل کو عبور کرنے کی داستان- تاریخ کی کس کتاب میں نقل کی گئی هے؟ مهربانی کرکے دوسرے پیغمبروں (ع) اور ائمه اطهار (ع) کے بارے میں چند مورخوں اور ان کی کتابوں کی نشاندهی کیجئے- شبهات کو دور کرنے کے لئے غیر مسلم مورخین کے ناموں کی ضرورت هے-