سائٹ کے کوڈ
id22344
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
72111
گروپ
متنوع سوالات
سوال کا خلاصہ
کیا نماز میں ٹوپی یا عمامہ کو ایسے رکھا جاسکتا ہے کہ سجدہ کرتے وقت پیشانی ایک حصہ کے سجدہگاہ سے لگنے میں رکاوٹ بنے؟ اس کام کو اس لئے انجام دیتا ہے تاکہ اس کی پیشانی سجدوں کی کثرت کی وجہ سے سیاہ نہ ہوجائے؟
سوال