سائٹ کے کوڈ
ur13617
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13821
سوال کا خلاصہ
ان ماں باپ کے روزه اور نمازوں کی قضا کے بارے میں فرزند کا فریضه کیا ھے، جو اپنی حیات میں اپنے شرعی فرائض کو انجام دینے میں کوتاھی برتتے تھے؟
سوال
اس شخص کی قضاشده نمازوں اور روزوں کو اجرت پر لینے کا کیا حکم ھے جو فوت ھوچکا ھو اور خود اپنی زندگی میں صحت و سلامتی کے باوجود سال میں ایک مهینه نماز پڑھتا تھا؟