سائٹ کے کوڈ
ur13757
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
13948
سوال کا خلاصہ
داڑھی منڈوانے کا حکم کیا ھے؟
سوال
میری داڑھی مکمل طور پر نھیں اگی ھے، میری ٹھڈی کی طرف بالکل بال نھیں ھیں، چهره کے باقی حصوں میں بال موجود ھیں۔ چونکه اس صورت میں داڑھی رکھنے سے بد صورت لگتا ھوں، اور کبھی بعض کفار میرا مذاق اڑاتے ھیں، کیا اس حالت میں، چهره کے باقی حصوں کی داڑھی کو منڈوا سکتا ھوں؟