جوابات کا خزانہ(لیبل:اربعین)
-
حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے بارے میں وضاحت کیجئے۔
13341 2012/03/07 تاريخ بزرگاناربعین کے بارے میں جوکچھ ہماری دینی ثقافت میں ایا ہے ، وہ حضرت سید الشھدا علیہ السلام کی شہادت کا چھلم ہے جو صفر کی بیسویں تاریخ کو ہوتاہے۔ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک حدیث میں مومن کےلئے پاںچ ع