جوابات کا خزانہ(لیبل:اویس قرنی)
-
بہ مہربانی اویس قرنی کے سوانح حیات اور شخصیت بیان کیجئیے۔ کیا یہ حقیقت ہے کہ انہوں نے جب سنا کہ پیغمبراکرم{ص} کے دندان مبارک شہید ہوئے ہیں، تو انہوں نے بھی اپنے دانت توڑ لیے؟ کیا پیغمبراکرم{ص} نے ان کے اس کام کی ستائش کی ہے؟
16791 2012/04/05 تاريخ بزرگاناویس بن عامر مرادی قرنی ، کی کنیت ابو عمرو تھی۔ وہ تابعین میں ایک بڑی شخصیت شمار ہوتے تھے اور ایک مشہور باتقوی شخصیت تھے۔ ان کا زہد و تقوی اور نیک اخلاق زبان زد خاص و عام تھے۔ وہ پیغمبراسلام { ص } ک