جوابات کا خزانہ(لیبل:بدن محشور)
-
چونکہ انسان کے بدن کے خلیے جنین کے زمانہ سے بوڑھاپے تک مسلسل تغیر و تبدل کی حالت میں ہوتے ہیں ، اس لئے ان میں سے کون سا بدن قیامت کے دن محشور ہوگا کہ خداوند متعال کی عدالت کے منافی نہ ہو؟
6239 2012/06/20 کلام قدیماس سوال کا جواب یہ ہے کہ ثواب و عقاب یا جزا و سزا کا محور اور بہ الفاظ دیگر شادیوں اور خوشیوں اور رنج و درد کا مرکز روح و جان ہے پس اگر کوئی بدن عذاب محسوس کرتا ہے تو یہ اس کی روح کی وجہ سے ہے جو اس ک