جوابات کا خزانہ(لیبل:بہشتی)
-
کیا قرآںمجید اس مطلب کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ زرد فام، سرخ فام، بھورے اور سیاہ فام لوگوں سے سفید فام بہتر ہیں؟
7461 2012/05/06 Exegesisسورہ ال عمران کی 107 ویں ایت یہ اعلان کرنا نہیں چاہتی ہے کہ سفید فام نسل کی انسانی قدر و قیمت دوسری نسلوں کی بہ نسبت بلندتر ہے۔ بنیادی طور پر اس قسم کی ایات کا انسانوں کے رنگ و نسل سے کوئی تعلق نہیں ہ