جوابات کا خزانہ(لیبل:قبر کھولنا)
-
اگر مسئلہ نہ جاننے کی وجہ سے میت کو حنوط کے بغیر دفن کیا جائے، تو فریضہ کیا ہے؟
6079 2012/03/07 حقوق و احکامغسل کے بعد میت کو حنوط کرنا واجب ہے ، یعنی ، پیشانی ، دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، دونوں گھٹنوں اور پاوں کے دونوں انگوٹھوں کے سروں پر کافور ملنا [ 1 ] ۔ لیکن اگر دفن کرنے کے بعد معلوم ہو جائے کہ میت کا