سائٹ کے کوڈ
fa19802
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
21857
گروپ
Exegesis
سوال کا خلاصہ
سوره نساء آیه ۲۹ میں ارشاد هے: (... إِلاَّ أَن تَکُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ)، "تَرَاضٍ مِّنکُمْ" کیوں فرمایا هے اور "تراض بینکم" کیوں نھیں فرمایاهے؟
سوال
سوره نساء آیه ۲۹ میں ارشاد هے(یَا أَیُّهَا الَّذِینَ آمَنُواْ لاَ تَأْکُلُواْ أَمْوَالَکُمْ بَیْنَکُمْ بِالْبَاطِلِ إِلاَّ أَن تَکُونَ تِجَارَةً عَن تَرَاضٍ مِّنکُمْ) میں کیوں "تَرَاضٍ مِّنکُمْ" فرمایا هے اور "تراض بیںکم" کیوں نهیں فرمایا هے؟